تبادلۂ خیال:ضلع راولپنڈی
ترمیم
ترمیم۱_ضلع راولپنڈی اور وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی مقامی زبان پوٹھوہاری ہے اور یہی سب سے بڑی زبان ہے ۔ ۲_ ضلع راولپنڈی کی آٹھ تحصیلیں ہیں۔ Khalid Jamil Abbasi (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:08, 10 مئی 2016 (م ع و)
- تکمیل۔ پوٹھوہاری کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ پوٹھوہاری لہجہ پنجابی کا ہی ایک لہجہ ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:54, 11 مئی 2016 (م ع و)