تبادلۂ خیال:پاور سپلائی
(تبادلۂ خیال:طاقت فراہمی سے رجوع مکرر)
- alternate=متبادل
- alternating=متبادلی؟
- اردو قواعد کے مطابق متبادل سے متبادلی ہی مناسب لگ رہا ہے۔ --سمرقندی 12:43, 9 نومبر 2008 (UTC)
- مزید تبادلۂ خیال کیلئے مقالہ alternate ملاحظہ فرمائیے. --محبوب عالم 16:05, 9 نومبر 2008 (UTC)
- You are violating en:Wikipedia:No original research policy by creating terminology that does not exist anywhere else. You should only use names/terms that are norm in Urdu speaking community and represent the current status quo. Please take the time to read the policy carefully. It forbids using anything that cannot be attributed to a reliable published source. Wikipedia is not a forum to create terminology. Corrective action is to move the page to a title that is widely spoken and understood in the relevant community. If you believe that the current title is the correct one, please provide a reliable reference documenting the use of term "طاقت رسانہ" to mean a "Power Supply". Thank you.--بنٹی 06:34, 18 جون 2011 (UTC)
- رسانی سے رسانہ غلط کیسے ہو گیا؟ کیا یہ بھی اصل تحقیق ہے؟ فائل:Smile.PNG --سمرقندی 06:42, 18 جون 2011 (UTC)
- آپ کو "طاقت" بھی لغت میں مل جائے گا اور "رسانی" بھی۔ لیکن ان کو یکجا کرکے "Power Supply" کے معنی میں اس کا استعمال کہیں نہیں ملے گا۔ اگر ہے تو ریفرنس دے دیجیے، بحث ختم۔ اور اگر ریفرنس نہیں ہے تو پالیسی اس بات کی اجازت نہیں دیتی۔ --بنٹی 06:49, 18 جون 2011 (UTC)
- جو REFERENCES آپ نے طلب فرمائے ہیں وہ اگر دستیاب ہوتے تو یقین کیجیئے کہ اردو دائرۃ المعارف پر مضامین کی تعداد آج انگریزی نہیں تو جرمنی سے تو یقیناً زیادہ ہوتی؛ ہماری رفتار اسی وجہ سے سست ہے کہ اندھا دھند غلامانہ الفاظ بھرنے کے بجائے اردو کی روح کو زندہ رکھنے کی کوشش میں پھونک پھونک کر قدم اٹھا رہے ہیں۔ --سمرقندی 06:56, 18 جون 2011 (UTC)
پاور سپلائی سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر پاور سپلائی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔