تبادلۂ خیال:علی ابن ابی طالب

Hi

I dont think you should use:

"عليه السلام"

Or

"كرم الله وجهه"

or anything like that on Wikipedia, because they are not en:WP:NPOV, because they only refer to the Islam point of view. It could be mentioned that it is a title, but not everytime you mention Ali's name.

See ar, they are already doing that and are in agreement about this.

Unsigned

Who asked you to think?

--سمرقندی 04:53, 23 دسمبر 2009 (UTC)

مِیں نے ایک صحابہ کرام کا ایک سانچہ تیار کیا ہے جو میں اس مقالہ میں لگانا چاہتا ہوں۔ براہ مہربانی اجازت مرحمت فرمائی جائے۔ سانچہ درج ذیل ہے۔

--Sasajid 09:04, 17 مارچ 2010 (UTC)

وجوہات

ترمیم

مقفل کرنے کی وجوہات جو بیان کی گئی ھیں وہ نا کافی ھیں

  • آپ کے لیے مقفل نہیں ہے اور آپ ترمیم کرسکتے ہیں۔ یہ صرف ان صارفین کے لیے مقفل ہے جنہوں نے اب تک کھاتہ نہیں بنایا یا ابھی کھاتا بنائے 3 دن سے کم ہوئے ہیں۔ --کاشف عقیل 06:27, 26 دسمبر 2010 (UTC)

اولاد

ترمیم

حضرت علیؓ --188.159.225.175 03:29، 27 ستمبر 2020ء (م ع و)کی حضرت فاطمہؓ سمیت 9 بیویاں تھیں، ! اس کے علاوہ ان کی متعدد لونڈیاں بھی تھیں ،ان بیویوں اور لونڈیوں سے جناب شیرِ خدا کے 14 بیٹے اور 17 بیٹیاں تھیں! 1- لیلی بنت مسعود تمیمی ٓ ان سے عبیداللہ اور ابوبکر پیدا ھوئے ! 2-ام البنین بنت حزام - اان سے عباس-جعفر-عبداللہ-عثمان پیدا ھوئے ! 3-اسماء بنت عمیس -- ان سے یحی -محمد اصغر پیدا ھوئے ! 4 صہباء بنت ربیعہ - ان سے عمر اور رقیہ پیدا ھوئے ! 5-امامہ بنت ابی العاص -( یہ حضرت زیبنب بنت رسول اللہ کی بیٹی تھیں) ان سے محمد اوسط پیدا ہوئے ! 6- خولہ بنت جعفرحنفیہ - ان سے محمد بن حنفیہ پیدا ھوئے ! 7- ام سعید بنت عروہ- ان سے ام الحسن- رملہ الکبری پیدا ھوئیں ! 8-محیاہ بنت امرا القیس - ان سے ایک بیٹی پیدا ہوئی جو بچپن میں ہی فوت ہوگئی! لونڈیوں میں سے جو اولاد ہوئی وہ کچھ اس طرح ھے ! 1 ام ھانی 2-میمونہ 3-زینب الصغری 4-رملہ الصغری 5-ام کلثوم صغری 6- فاطمہ 7- امامہ 8- خدیجہ 9-ام الکرام 10- ام سلمہ 11- ام جعفر 12 جمانہ 13- نفیسہ ! ! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:40, 5 جنوری 2015 (م ع و)

--188.159.225.175 03:26، 27 ستمبر 2020ء (م ع و)اس کا ref حوالہ درج کریں مہربانی کر کے

بیرونی روابط کی درستی (فروری 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے علی ابن ابی طالب پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 19:22، 2 فروری 2021ء (م ع و)

Edit request on 18 جولا‎ئی 2021

ترمیم

براہ مہربانی مجھے علی ابن ابی طالب رضی اللہ عنہ مضمون میں ترمیم کی اجازت دیں۔پہلے بھی میں ستر فیصد اس مضمون کو لکھ چکا ہوں۔جزاک اللہ صارف۔محمد طاہر بھٹی

Edit request on 31 اکتوبر 2021

ترمیم

ایک آدمی نے ہی کاپی پیسٹ کر کے سراسر غلط مضمون لکھ دیا ہے۔ مکمل ترمیم درکار ہے۔ ترمیم کی اجازت دی جائے۔ بہت زیادہ جانبداری ہے اس میں۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:42، 31 اکتوبر 2021ء (م ع و)

کیا علیحدہ نیا مضمون لکھنا پڑے گا اس غلطیوں کے پلندے مضمون کی اصلاح تو ممکن نہیں ہے۔علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:03، 5 جنوری 2022ء (م ع و)

ہر سال عرض کرتا ہوں ترمیم ضروری ہے میرے لئے پابندی ہٹا دیں۔علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:49، 3 اگست 2023ء (م ع و)

غلط زمرہ:نو مسلمین

ترمیم

اس صفحہ پر ایک زمرہ نومسلمین درج ہے، اسے حذف کریں، یہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی گستاخی ہے Ali Imran Awan (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:12، 1 فروری 2022ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2023)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے علی ابن ابی طالب پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 15:10، 21 اکتوبر 2023ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2023)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے علی ابن ابی طالب پر 8 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 00:59، 29 اکتوبر 2023ء (م ع و)

واپس "علی ابن ابی طالب" پر