میاں یہ مظمون تو انگریزی میں بھی ہے

ترمیم

ارے میرے بھائی Urdutext جو اس مظمون کو انا للاللہ کرنا چاہتے ہیں، یہ مظمون تو کئی سالوں سے انگریزی میں موجود ھے۔ آپ اس کو حذف کہوں کروانا چاہتے ہیںَََ٘؟ ًًًعلی عمران 04:51, 6 نومبر 2008 (UTC)

  1. آپ جو مضمون لکھ رہے ہیں اس پر ایک صفحہ پہلے سے موجود ہے دیکھیۓ على عمران۔
  2. جس صفحے پر حذف کا انتباہ لگایا گیا ہے اس میں موجود املا اور ہجے درست فرما لیجیۓ۔
  3. اور بعد اس کے اسے منتقل کا button دبا کر على عمران کی جانب منتقل کر دیجیۓ۔ --سمرقندی 04:56, 6 نومبر 2008 (UTC)

اچھا یہ تو میرے لئیے نئی خبر ہے کہ علی عمران نامی مظمون تو پہلے ہی سے موجود ہے۔ تو پھر ایک ہی نام کے دو مظامین کیسے وجود پزیر ہو گئےَََِ٘؟ میں تو سمجھتا تھا کہ یہ ناممکن ہے اور ایک وقت میں ایک نام کے دو مظامین لکھنا ممکن ہی نہیں ہے۔ میرے خیال سے اس میں یونیکوڈ کا کوئی چکر ہوگا شائید ۔

خیر کوئی بات نہیں۔ حالانکہ میری اردو میری فارسی سے بھی دو ہاتھ پیچھے ہے، لیکن میں پھر بھی اپنی غلطیاں درست کرنے کی کوشش کروں گا۔ اور پھر صفحات کی منتقلی بھی انشااللہ ہو جائے گی۔

آپ کے جواب کا بہت شکرئیہ۔ علی عمران 16:17, 6 نومبر 2008 (UTC)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے علی عمران پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 16:39، 30 دسمبر 2020ء (م ع و)

واپس "علی عمران" پر