تبادلۂ خیال:عنایت اللہ التمش
ملک کاشف اعوان صاحب! نہایت ہی محنت سے لکھا گیا بہترین مضمون پسند آیا۔ آپ سے قوی امید کی جاتی ہے کہ آپ اس عظیم خدمت کو جاری رکھیں گے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:09, 15 فروری 2016 (م ع و) شکریہ و تسلیمات! صفحہ محفوظ بنانے کی درخواست کیسے کی جا سکتی ہے؟ ملک کاشف اعوان (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:38, 20 فروری 2017 (م ع و)
- کوئی صفحہ تب ہی محفوظ کیا جاتا ہے، جب اس میں تخریب کاری کی جا رہی ہو یا بہت شدید اندیشہ ہو۔ آپ کون سا مضمون محفوظ کرانے کی بات کر رہے ہیں؟ اس کے تبادلۂ خیال یا کسی منتظم کے تبادلۂ خیال پر مصمون کا ربط اور وجوہات محفوظ شدکی لکھ دیں، اگر ویکی اصولوں کے مطابق اسے محفوظ کرنے کی وجوہات ہوئیں تو اسے محفوظ کر دیا جائے گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:22, 20 فروری 2017 (م ع و)
عنایت اللہ التمش سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر عنایت اللہ التمش کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔