• میرے مطابق space کا درست اردو لفظ خلاء ہی ہے لیکن space کو تلاش کرنے سے صفحہ فضاء پر redirect ہو جاتا ہے۔ جبکہ فضاء atmosphere کا اردو ترجمہ ہے؟؟؟؟ آرا مطلوب ہیں اور اس کا حل بھی۔۔۔ عادل جاوید چودھری تبادلہ خیال | میرا حصہ

  • space کے انگریزی میں "خلا" کے علاوہ بھی کئی معنی ہیں۔ سائنسی مضامین مثلاً vector space کے لیے فضا ہی بہتر معنی دیتا ہے۔ مسلئہ سمرقندی صاحب کے ساتھ بحث ہو چکا ہے۔

--Urdutext 23:15, 1 فروری 2008 (UTC)

  • ویسے عادل بھائی آپ کی بات بھی وزن رکھتی ہے اور ایسا کیا جاسکتا ہے کہ space کا رجوع مکرر اس صفحہ سے ہٹا کر space (ضدابہام) کا صفحہ بنادیا جاۓ ، مجھے وقت ملا تو بنانے کی کوشش کروں گا آپ چاہیں تو آپ بھی بنا سکتے ہیں۔ رہی بات atmosphere کی تو گویا عام طور پر اسکے لیۓ فضاء شاید استعمال تو ہوتا ہے مگر اسکا درست متبادل کرۂ ہوا ہے کیونکہ atmo کا لفظ بخارات کے معنوں میں آکر ہوا کا مطلب ادا کر رہا ہے جبکہ sphere کرہ کو کہا جاتا ہے۔ سمرقندی
واپس "فضاء" پر