قرآن پاک سے متعلقہ کام زیادہ بہتر نہیں ہے کہ وکی سورس پر منتقل کیا جاۓ؟ وہاں پر زیادہ بہتر انداز میں کام ہوسکتا ہے۔ ترجمہ اور تفسیر وکیپیڈیا کے دائرے میں نہیں آتے۔ کیا خیال ہے؟ سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 10:28, 24 مارچ 2007 (UTC)

یا ہم وکی کتب کو فی الحال وکی سورس کے طور پر استعمال کریں۔ بعد میں ضرورت پڑنے پر کسی بہتر جگہ منقل کیا جاسکتا ہےسیف اللہ (تبادلۂ خیال) 10:31, 24 مارچ 2007 (UTC)
چونکہ یہ صرف متن نہیں، بلکہ ترجمہ اور تفسیر بھی ہے، اس لیے wikibooks ہی مناسب ہے۔ ثاقب صاحب، آپ بسم للہ کریں۔

--Urdutext 11:12, 24 مارچ 2007 (UTC)

  • قرآن مجید پر ترجمے اور تفسیر کو وکی سورس پر ہونا چاہیے لیکن قرآن مجید کے بارے میں ایک جامع مضمون لکھا جاسکتا ہے۔ میں اس وقت سورتوں کے مضامین پر کام کررہا ہوں، انشاء اللہ اس دوران یا اس کے مکمل ہونے کے بعد قرآن مجید پر ایک جامع مضمون لکھنے کا بھی منصوبہ ہے۔ آپ حضرات اگر خود چاہیں تو ایک مضمون لکھ سکتے ہیں میں اس میں ضروری ترامیم کردوں گا۔ والسلام Fkehar 11:36, 24 مارچ 2007 (UTC)

قرآن پاک میں مکی سورتوں کی تعداد 87 نہیں بلکہ 86 ہے اور مدنی سورتوں کی تعداد 28 ہے۔ دوسری بات! یہاں قرآن کے متعلق نہ ہونے کے برابر معلومات دی گئی ہیں۔ قرآن کے متعلق بہت کچھ درج کرنے والا درکار ہے۔ لہذا مزید دلائل کے ساتھ معلومات درج کرنے کی ضرورت ہے۔--2.50.148.64 05:53، 15 جولائی 2020ء (م ع و)--2.50.148.64 05:55، 15 جولائی 2020ء (م ع و) [شاہد حمید گل]--2.50.148.64 05:58، 15 جولائی 2020ء (م ع و)

موضوعات قرآن ترمیم

موضوعات قرآن کے لیے بیرونی رابطوں میں یہ لنک اگر ڈال دیں تو کیسا رہے گا۔ www.quranictopics.com

آرٹیکل وکپیڈیا کے معیار کے بالکل مطابق نہیں ترمیم

بیشک مسلمانوں کے لئے قرآن خدا کی عظیم ترین کتاب ہے۔ مگر پوری دنیا کے لئے نہیں۔ اس لئے وکپیڈیا پر بلا تعصب آرٹیکل ہونا چاہیے۔ یہ صرف مسلمانوں کی وکیپیڈیا ہی تو نہیں ہے آخر۔ براہ مہربانی اس کو وکپیڈیا کے معیار کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کریں۔ انگریزی آرٹیکل کا اردو ترجمہ ہی کر دیں تو کافی بہتر ہو جائے گا۔ شکریہ

  • مضمون پر نظر ڈالنےا ور اپنی رائے دینے کا بہت بہت شکریہ۔ جی بجا فرمایا آپ نے۔ یہ ویکی صرف مسلمانوں کا ہی ویکی نہیں۔یہان پر آپ کو دوسرے مذاہب کے صفحات بھی ملیں گے۔آپ نے یہ مضمون انگریزی میں بھی پڑا ہو گا۔ اگر آپ بھی ترجمہ میں ہاتھ بٹا دیا کریں تو بہتوں کا بھلا ہوگا۔امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:29, 16 نومبر 2014 (م ع و)

شک محمد مبارک انصاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:55، 16 ستمبر 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے قرآن پر 18 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 21:41، 30 دسمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے قرآن پر 13 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 09:24، 18 جنوری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (مارچ 2021) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے قرآن پر 12 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 19:06، 18 مارچ 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (نومبر 2023) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے قرآن پر 10 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 18:45، 13 نومبر 2023ء (م ع و)

واپس "قرآن" پر