تبادلۂ خیال:قلعہ رام کوٹ
انگریزی میں Ramkot Fort موجود ہے جس سے ربط نہیں ہو رہا--ابوالسرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 02:39, 4 اکتوبر 2017 (م ع و)
- شد ربط کردیا گیا ہے!-- بخاری سعید تبادلہ خیال 09:31, 4 اکتوبر 2017 (م ع و)
- کوٹ قلعے ہی کو کہتے ہیں، اس لیے اسیے تمام مضامین جو پاکستانی قلعوں پر ہوں اور کوٹ ان کے نام میں آتا ہوں ان کو صرف اسی نام سے لکھا جائے، اس کا نام رام کوٹ ہے۔ قلعہ اردو والوں کی عدم واقفیت سے حصہ بن جاتا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:43, 4 اکتوبر 2017 (م ع و)
قلعہ رام کوٹ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر قلعہ رام کوٹ کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔