تبادلۂ خیال:كاتبين وحی
مضمون کا نام
ترمیماس مضمون کا نام کاتبین رسول اللہ ہونا چاہیے، جس میں وحی کے علاوہ دوسرے کاتبین کا بھی ذکر ہو۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:56، 11 جون 2021ء (م ع و)
رائے
ترمیمیہ ایک اصطلاح ہے جو اسی نام سے معروف ہےاس کا استعمال عربی اوراردو میں اسی طرح ہے--ابو السرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:19، 12 جون 2021ء (م ع و)
کاتبین رسول اللہ
ترمیمرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کاتبین کی کل تعداد پیسنٹھ (65) تھی- انکے نام درج ذیل ہیں: 1- ابان ابن سعید 2- عباس ابن عبد المطلب 3- عبد اللہ ابن عبدللہ بن ابی 4- عبدللہ ابن ابی بکر الصدیق 5- عبدللہ ابن عمر ابن العاص 6- عبدللہ ابن الارقم 7- عبدللہ ابن الختل 8- عبدللہ ابن مسلمہ 9-عبدللہ ابن رواحہ 1٠- عبدللہ ابن سعد 11- عبدللہ ابن زید 12- ابو عبس ابن جبر 13- ابو ایوب الانصاری 14-ابو بکر الصدیق 15- ابو حذیفہ ابن عتبہ ابن ربیع 16-ابو سلمہ 17- ابو سفیان 18- العلا ابن الحضرمی 19- العلا ابن عقبہ 2٠- علی ابن ابی طالب 21- عامر ابن فہیرہ 22- عمر بن القریشی 23- الارقم ابن ابی الرقم 24- اسد ابن صامت 25- اسد ابن زرارہ 26- اوس ابن خولہ 27- بشیر ابن سعد 29- بریدہ ابن الحسیب 3٠- مدینہ کا ایک عیسائی جس کا نام معلوم نہیں 31- حنظلہ ابن ربیع 32- حذیفہ ابن الیمان 33- الحسین ابن نمیر 34- حوایطب ابن عبد العز 35- جعفر ابن ابی طالب 36- جہم ابن سعد 37- جہیم ابن الصلت 38- خالد ابن اسد 39- خالد ابن سعید 4٠- خالد ابن الولید 41- ملک ابن العجلان 42- معن ابن عدی ابن الجد 43- معاذ ابن جبل 44- معیقب ابن ابی فاطمہ 45- معاویہ ابن ابی سفیان 46- المغیرہ ابن شعبہ 47- مہاجر ابن ابی امیہ 48- محمد ابن مسلمہ 49- المنذر ابن عمر 5٠- سعد ابن الربیع 51- سعد ابن عبادہ 52- سعد ابن سعید 53- شرحبیل ابن حسنہ 54- السجیل 55- طلحہ ابن عبید اللہ 56- ثابت ابن قیس 57- ابی ابن کعب 59- عمر بن الخطاب 6٠- اسید ابن الحدیر 61- عثمان ابن عفان 62- یزید ابن ابی سفیان 63- زید ابن ارقم 64- زید ابن ثابت 65- الزبیر ابن العوام رضی اللہ عنہم اجمعین (صحابہ کیلئے) ———— ڈاکٹر محمد مصطفٰی الاعظمی کی کتاب “The Scribes of the Prohet” سے انتخاب --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:56، 11 جون 2021ء (م ع و)--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:56، 11 جون 2021ء (م ع و)
کاتبین وحی کی زیادہ سے زیادہ تعداد
ترمیمکاتبین وحی کی زیادہ سے زیادہ تعداد
2401:BA80:A187:1383:17D7:65D:2ED0:E906 12:18، 8 جون 2024ء (م ع و)
کاتبین وحی کی تعداد پر اجماع
ترمیمکاتبی۔ وحی کی تعداد پر اجماع 103.57.224.144 15:29، 8 دسمبر 2024ء (م ع و)