تبادلۂ خیال:لاطینی امریکا
- بہت خوب فہد بھائی ! محسوس ہو رہا ہے بلکہ بو آرہی ہے کہ آپ اپنی جغرافیائی حدود کو پار کرنے کے لیۓ پر تول رہے ہیں :- ) میرا بھی یہی خیال ہے کہ اردو کو اب تاریخ میں بھی عالمگیری کی ضرورت ہے۔ سمرقندی
- تمام عالم کی جغرافیائی حدود تک پہنچیں گے ؛-) یہ تو اولین قدم ہیں اور ہم انشا اللہ جزائر کک، ڈیگو گارشیا اور سینٹ ہیلینا تک بھی پہنچیں گے اور وکیپیڈیا اردو کی اس جغرافیائی اور تاریخی “عالمگیریت“ کی مہم کا ہراول دستہ ہوگا۔ بس آپ کے ساتھ، اجتماعی محنت، لگن اور رہنمائی کی ضرورت ہے۔ تاریخ میں پہلے یہ ضروری ہے کہ ہم اپنی تاریخ سے واقف ہوں، اس لیے پہلا ہدف اسلامی ممالک کی تاریخ ہوگا جس کے بعد عالمی تاریخ “نشانے“ ہر ہوگی۔ فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ
لاطینی امریکا سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر لاطینی امریکا کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔