تبادلۂ خیال:لیونہارڈ اویلر

  • عبارت میں انگریزی الفاظ مناسب نہیں لگتے۔ اس کے لیے تجویز ہے کہ اصطلاحات کے ربط انگریزی نام سے بنائے جائیں اور قوسین سے انگریزی حذف کر دی جائے۔ مثلاً
  • حسابان (calculus) نظریۂ گروہ (group theory) نظریۂ عدد (number theory)

کی بجائے یوں لکھا جائے

اب قاری فارہ کو ربط پر لاتی ہے تو انگریزی اصطلاح نظر آتی ہے (مختلف متصفح جال میں مختلف جگہ نظر آ سکتی ہے)۔ ذیشان صاحب اجازت دیں تو تبدیلی کر دی جائے۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 14:15, 23 اگست 2013 (م ع و)

اس میں اجازت کی کوئی بات نہیں ہے، جس طرح سے بھی اور جس کسی سے بھی یہ یاں کوئی اور مضمون بہتر ہوتا ہے ضرور کیا جائے۔ اور اگر منتخب مضمون کےانگریزی نام قوسین میں دینے کی روایت نہیں ہے تو بلاشبہ اسے حذف کر دیا جائے۔ ذیشان امجد (تبادلۂ خیال) 14:52, 23 اگست 2013 (م ع و)
  • مضمون میں جو سرخ ربط نظر آوے ہیں ان پر مختصر مقالے لکھنے کی ضرورت ہے۔ ذیشان صاحب اور میرے علاوہ جو اصحاب بھی اس میں ہاتھ بٹانا چاہیں ان کو خوش آمدید۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 04:08, 24 اگست 2013 (م ع و)

برائے منتخب

ترمیم

میری طرف سے مضمون مکمل ہے۔ ذیشان صاحب ایک نظر دیکھ لیں۔ کوئی صاحب اگر املاء وغیرہ کی طرف سے اگر اطمینان کر لیں تو بہت مفید ہو گا۔ اگر مضمون کو منتخب کرنے پر کوئی اعتراض ہو تو مطلع فرمائیں۔ اگر کوئی صاحب رائے شماری برائے منتخبی کروانا چاہیں تو کروا لیں۔ بصورت دیگر مضمون کو چند روز میں "منتخب مضمون" کا درجہ دے دیا جائے گا۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 04:17, 27 اکتوبر 2013 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے لیونہارڈ اویلر پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 00:35، 31 دسمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (مئی 2022)

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 21:28، 25 مئی 2022ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2022)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے لیونہارڈ اویلر پر 4 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 08:06، 17 اکتوبر 2022ء (م ع و)

واپس "لیونہارڈ اویلر" پر