تبادلۂ خیال:متضاد الفاظ
لفط شرر فشاں کا متضاد کیا ہے — سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست کاشف نقوی (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- معذرت ہم کو اس کا متضاد نہیں مل سکا، ضروری نہیں کہ ہر لفظ کا (اور یہ تو ہے بھی مرکب) متضاد بھی موجود ہو۔— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- گہرفشاں ہے۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:58, 20 ستمبر 2017 (م ع و)
راستہ
ترمیمکیا راستہ کا کوئی متضاد الفاظ موجود ھے؟ یا کیا ہر لفظ کا متضاد ھونا ضروری ھے؟ عتیق الرحمن عتیق (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:18، 9 اگست 2019ء (م ع و)
راستہ
ترمیمراستہ
119.160.120.203 18:29، 8 مارچ 2023ء (م ع و)
معذرت
ترمیممتضاد 39.59.100.214 23:54، 29 مارچ 2023ء (م ع و)