تبادلۂ خیال:محرم (مہینہ)
jazakAllah
نام عنوان
ترمیممحرم کے نام سے بہت سے عنوانات ہیں۔ اس صفحے کو ضدابہام بنا کر موجودہ مضمون کو محرم (مہینہ) میں منتقل کرنا چاہیے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:55, 30 مارچ 2016 (م ع و)
- غالبًا دو مضامین اور ہیں، محرم کی عزاداری اور محرم علی چشتی۔ اس کی وجہ سے ضد ابہام کی کوئی خاص وجہ تو نظر نہیں آ رہی ہے۔ تاہم مہنیے کا نام نام میں اضافہ بے شک منطقی ہے --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:05, 30 مارچ 2016 (م ع و)
- میرے خیال میں بھی اس عنوان کو ضد ابہام بنانا چاہئے۔
:)
—خادم— 12:17, 30 مارچ 2016 (م ع و)- مزید دو عنوانات یہ بھی ہیں، جو ایک دوست بنانا چاہ رہے ہیں۔محرم مہینہ۔۔محرم(رشتہ)۔۔محرم(احرام والا)۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:26, 30 مارچ 2016 (م ع و)
- محرم مہینہ یا محرم (مہینہ)، دونوں میں سے کوئی ایک ہی رہ سکتا ہے۔ باقی سب عندالضرورت قبول ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:37, 30 مارچ 2016 (م ع و)
- مزید دو عنوانات یہ بھی ہیں، جو ایک دوست بنانا چاہ رہے ہیں۔محرم مہینہ۔۔محرم(رشتہ)۔۔محرم(احرام والا)۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:26, 30 مارچ 2016 (م ع و)
- میرے خیال میں بھی اس عنوان کو ضد ابہام بنانا چاہئے۔
یہ حقیقت میں محرم الحرام ہے اسے محرم الحرام منتقل کریں لیکن ضد ابہام باقی دو کیلئے بھی بنتا ہے--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 23:20, 30 مارچ 2016 (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے محرم (مہینہ) پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://ziaetaiba.com/ur/events/muharram-and-quran میں https://web.archive.org/web/20151011020930/http://ziaetaiba.com/ur/events/muharram-and-quran شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 16:36، 18 جنوری 2021ء (م ع و)