تبادلۂ خیال:محمد احمد پرتاپ گڑھی

تنقید برائے حذف

ترمیم

مضمون لکھ رہے ہیں مکمل ہونے سے قبل حذف ناسمجھی کی علامت ہے

جناب Ahmadmalpa، السلام علیکم. امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے. جب کوئی صفحہ لکھنا ہے تو جب تک تکمیل نہیں ہو جاتا تب تک آپ حوالہ کے ساتھ اس کو اپنے تختۂ مشق میں لکھیں اور تکمیل ہونے کے بعد شائع کر دیں. حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:36، 31 مئی 2024ء (م ع و)
واپس "محمد احمد پرتاپ گڑھی" پر