تازہ گفتگو | وثق 1 | وثق 2 | وثق 3 |وثق 4 |وثق 5 |

وثائق

وثق 1
وثق 2020ء
وثق 2021ء
وثق 2022ء
وثق 2023ء
موجودہ

مولوی فیروزالدین فیروز ڈسکویترميم

سلام حسن صاحب مولوی فیروزالدین فیروز ڈسکوی اردو ویکی پر ترجمہ کر دیا گیا ہے۔--Abbas dhothar (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:47، 25 اپریل 2022ء (م ع و)

  انتہائی مشکور ہوں!. حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:24، 2 مئی 2022ء (م ع و)

بلاوجہ فہرست شہدائے کربلا معلی کو مسودہ:فہرست شہدائے کربلا معلی میں تبدیل کر کے دونوں کا حذفترميم

آپ فرما سکتے ہیں کہ فہرست شہدائے کربلا معلی کو مسودہ:فہرست شہدائے کربلا معلی میں تبدیل کر کے دونوں کو حذف کرنے کا کوئی مقصد؟ وہ بھی بلا کوئی خبر و وجہ بتائے۔ آپ کو پہلے بھی انتباہ کیا تھا ایسی حرکتیں مت کریں۔ علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:42، 14 جولائی 2022ء (م ع و)

علی نقی صاحب آپ اپنی زبان ذرا سنبھال کر کھولا کریں مہربانی ہو گی۔ ایسی حرکتیں سے کیا مرد ہے؟ وہ صفحہ پہلے سے ڈرافٹ تھا اور اس پر کافی وقت سے {{حذف}} کا سانچہ لگا ہوا تھا اس کی وجہ سے حذف کیا گیا۔ اس صفحے کو مرکزی سے ڈرافٹ شاید آپ نے ہی کیا تھا۔ یہ بات منتظمین میں سے کسی سے بھی پوچھ سکتے ہیں۔


آپ کو اِس بات پر غور کرنا چاہیے کہ آیا اِس صفحہ کی تدوین جاری رکھنا موزوں ہے یا نہیں۔ صفحہ کا نوشتۂ حذف شدگی و منتقلی یہاں سہولت کی خاطر مہیّا کیا جا رہا ہے: 07:07، 10 جولائی 2022ء Ulubatli Hasan تبادلۂ خیال شراکتیں پابندی لگائیں نے صفحہ فہرست شہدائے کربلا معلی حذف کیا (بوجۂ منتقلی) (دیکھیں/بحال کریں) 16:17، 10 دسمبر 2021ء Syedalinaqinaqvi تبادلۂ خیال شراکتیں پابندی لگائیں نے صفحہ فہرست شہدائے کربلا معلی کو مسودہ:فہرست شہدائے کربلا معلی کی جانب منتقل کیا (مسودہ) (رجوع) (شکریہ)

یہ فہرست شہدائے کربلا معلی کا تاریخچہ ہے۔ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:26، 14 جولائی 2022ء (م ع و)

بہرحال مسودہ جات کو نہ چھیڑیں آپ کی نوازش ہو گی۔ آپ کی وجہ سے ہی بندہ اپنے تحریروں کو مسودہ کی صورت میں رکھے ہوئے ہوں۔ یہ مضامین تدریجی مطالعے اور جستجو سے تیار ہو رہے ہیں۔ آپ سے درخواست اس ناچیز کے مضامین کو نہ چھیڑیں.علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:04، 16 جولائی 2022ء (م ع و)