تبادلۂ خیال:مزہ
عنوان تبدیلی
ترمیماردو میں Taste کے لئے ذائقہ مستعمل ہے جبکہ مزہ کو سن کر Enjoy یا Fun یا Delicious سمجھ آتا ہے ۔ اس لئے میری تجویز ہے کہ اس صفحہ کا عنوان ذائقہ کیا جائے۔۔۔تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ وہ اپنی رائے دیں۔۔ ★★ ابنِ سیف ★★ 04:39، 27 اگست 2022ء (م ع و)
حمایت
ترمیمتنقید
ترمیماردو لفظ ہے، کسی بھی چیز کے چھکنے سے لذت محسوس ہو ذائقہ کہلاتا ہے
جیسے آم کا ذائقہ میٹھا ہوتاہے
لیموں کا ذائقہ کڑوا ہوتا ہے
مرچ کا ذائقہ نمک کا ذائقہ اور خوشبو کا رنگت سے ذائقہ بھی ہوتا ہے