حکیم الامت علامہ محمد اقبال نے ضرب کلیم میں پیرس کی مسجد کے عنوان سے ایک نظم لکھی ہے، کیا وہ یہی مسجد ہے؟ نظم یہ ہے:

مری نگاہ کمالِ ہنر کو کیا دیکھے

کہ حق سے یہ حرمِ مغربی ہے بیگانہ
حرم نہیں ہے، فرنگی کرشمہ بازوں نے
تنِ حرم میں چھپا دی ہے روحِ بت خانہ
یہ بت کدہ انہی غارت گروں کی ہے تعمیر
دمشق ہاتھ سے جن کے ہوا ہے ویرانہ

فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ

مندرجہ بالا کی جانب سلمان صاحب کی توجہ دلانے کے لیے یہ ترمیم

  • فہد صاحب معلوم نہیں لیکن اس پر تحقیق کروں گا۔ --سید سلمان رضوی 11:46, 28 فروری 2008 (UTC)

مسجد پیرس سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "مسجد پیرس" پر