ضرب کلیم اردو زبان میں شاعری کی ایک کتاب ہے جو عظیم شاعر، فلسفی اور پاکستان کے قومی شاعرعلامہ اقبال کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب 1936ء میں ان کی وفات سے صرف دو سال قبل شائع ہوئی۔

ضرب کلیم
مصنف محمد اقبال   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ضرب کلیم کے موضوعات

ترمیم
  • ابتدا
  • اسلام اور مسلمان
  • تعلیم و تربیت
  • عورت
  • ادبیات فنون لطیفہ
  • سیاسیات مشرق و مغرب
  • محراب گل افغان کے

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم