تبادلۂ خیال:مسعود احمد برکاتی

غالب

ترمیم

مجھے یاد پڑتا ہے کہ غالب اور غالبیات پر بھارتی ٹی وی پر ایک پروگرام اب سے کوئی 20 سال پہلے آیا تھا جس میں یہ صاحب بھی بتا رہے تھے کہ پاکستان میں اس موضوع پر زیادہ تحقیق کی گئی ہے۔ مجھے یاد نہیں کہ وہ خود کی تحقیق پر بول رہے تھے یا دوسروں کا حوالہ دے رہے تھے۔ اگر تعلق سے کچھ معلومات ہوں، تو براہ کرم مضمون میں شامل فرمایئے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:26, 10 دسمبر 2017 (م ع و)

نہیں یہ دوسروں کی تحقیق کی بات کر رہے ہوں گے، ان کی کتابوں کی فہرست اب تقریباً مکمل ہے، اس مضمون میں، اور ان میں ممکن ہے جو مضامین کے مجموعے ہیں، ان میں غالبیات پر کچھ ہو۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:32, 10 دسمبر 2017 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (فروری 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے مسعود احمد برکاتی پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 05:13، 21 فروری 2021ء (م ع و)

واپس "مسعود احمد برکاتی" پر