تبادلۂ خیال:مشارکتی پرورش
عنوان
ترمیمکیا اس مضمون کا عنوان "مشترکہ پرورش" بہتر ہوگا؟ :)
—خادم— مورخہ 10 دسمبر 2018ء، بوقت 5 بج کر 59 منٹ (بھارت) 12:29، 10 دسمبر 2018ء (م ع و)
- مروجہ اردو میں تو شاید لفظ مشارکہ تو عملًا مفقود ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:26، 10 دسمبر 2018ء (م ع و)
- جی اس صورت میں کیا یہ بہتر نہ ہوگا کہ اسے مشترکہ پرورش کی جانب منتقل کیا جائے؟
:)
—خادم— مورخہ 11 دسمبر 2018ء، بوقت 12 بج کر 29 منٹ (بھارت)- جب لوگ مشارکہ کے لفظ ہی سے ناواقف ہیں، تو کس طرح عنوان قابل قبول مانا جا سکتا ہے۔ وہ مشارکت جانتے ہیں، اور مرکب کی شکل میں مشارکتی، مصالحتی، دعوتی جیسے الفاظ کا استعمال ہوتا ہے۔ تبھی تو لوگ بات کو سمجھتے ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:11، 10 دسمبر 2018ء (م ع و)
- میں نے "مشارکہ" کی نہیں "مشترکہ" کی تجویز دی ہے جو اردو روزمرہ میں خوب مستعمل ہے۔
:)
—خادم— مورخہ 11 دسمبر 2018ء، بوقت 1 بج کر 16 منٹ (بھارت)- اوہ! تو یہ رات دیر گئے کام کرنے کا کمال ہے!! میرے خیال سے موجودہ اور تجویز کردہ دونوں عنوانات اس پر راسخ ہو سکتے ہیں۔ اس عنوان پر اصل مضمون اور دوسرے پر رجوع مکرر رہ سکتا ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:58، 11 دسمبر 2018ء (م ع و)
- میرے خیال میں مشارکتی پرورش ہی بہتر ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 05:20، 11 دسمبر 2018ء (م ع و)
- "مشترکہ پرورش" بہتر ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:27، 14 دسمبر 2018ء (م ع و)
- یہاں یہ مشترکہ یا مخلوط کے معنوں میں ہے، اور اس کے عنوان میں (قانون) لکھا جانا مفید ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:50، 15 دسمبر 2018ء (م ع و)
- میرے خیال میں مشارکتی پرورش ہی بہتر ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 05:20، 11 دسمبر 2018ء (م ع و)
- اوہ! تو یہ رات دیر گئے کام کرنے کا کمال ہے!! میرے خیال سے موجودہ اور تجویز کردہ دونوں عنوانات اس پر راسخ ہو سکتے ہیں۔ اس عنوان پر اصل مضمون اور دوسرے پر رجوع مکرر رہ سکتا ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:58، 11 دسمبر 2018ء (م ع و)
- میں نے "مشارکہ" کی نہیں "مشترکہ" کی تجویز دی ہے جو اردو روزمرہ میں خوب مستعمل ہے۔
- جب لوگ مشارکہ کے لفظ ہی سے ناواقف ہیں، تو کس طرح عنوان قابل قبول مانا جا سکتا ہے۔ وہ مشارکت جانتے ہیں، اور مرکب کی شکل میں مشارکتی، مصالحتی، دعوتی جیسے الفاظ کا استعمال ہوتا ہے۔ تبھی تو لوگ بات کو سمجھتے ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:11، 10 دسمبر 2018ء (م ع و)
- جی اس صورت میں کیا یہ بہتر نہ ہوگا کہ اسے مشترکہ پرورش کی جانب منتقل کیا جائے؟