• اگر مشعاحد ہی قبول ہے تو پھر اسے اسی ہجے سے رکھیۓ؛ مشاحد سے اجتناب بہتر ہوگا۔ --سمرقندی 09:46, 7 جنوری 2009 (UTC)
    • جی مشعاحد ہی صحیح ہے. --محبوب عالم 09:58, 7 جنوری 2009 (UTC)
    • فارسی، عربی اور پشتو میں ریڈار کو رادار کہا جاتا ہے اور اردو میں ہم ریڈار لکھنے کی بجایے مشاحد یا مشعاحد کس چیز یا ڈکشنری کو بنیاد بناکر لکھ رہ رہے ہیں- Mirajbibi (تبادلۂ خیال) 03:48, 17 جولا‎ئی 2012 (UTC)

مشعاحد سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "مشعاحد" پر