تبادلۂ خیال:مصطفٰی کمال اتاترک

زیادہ تر زبانوں میں مقالے کا عنوان "مصطفی کمال اتاترک" ہے، نہ کہ کمال اتاترک۔ --کاشف عقیل 06:30, 20 جولا‎ئی 2009 (UTC)

  • ویسے غور کیا جائے تو مضمون کا نام صرف مصطفیٰ کمال ہونا چاہیے کیونکہ اتاترک ان کا لقب تھا۔ مصطفیٰ کمال اتاترک کے نام سے مضمون لکھنا ایسا ہی ہے جیسا کہ محمد علی جناح پر مضمون "قائد اعظم محمد علی جناح" کے نام سے لکھنا یا موہن داس گاندھی پر مضمون "مہاتما گاندھی" کے نام سے لکھنا۔ فہد احمد 10:07, 7 اگست 2009 (UTC)
  • مضمون کے نام میں مصطفٰی ہو کہ مصطفی؟--قیصرانی 13:28, 26 جنوری 2011 (UTC)
  • عام طور پر عنوان میں اعراب استعمال نہیں کیے جاتے تاکہ تلاش میں آسانی رہے۔ اگرچہ اب گوگل اعراب کی پرواہ نہیں کرتا اس لیے اعراب والا قاعدہ اتنا ضروری نہیں رہا۔--Urdutext 00:46, 27 جنوری 2011 (UTC)

مصطفٰی کمال اتاترک سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "مصطفٰی کمال اتاترک" پر