تبادلۂ خیال:معدی امعائی حلقہ

میں جتنا اس وکیپیڈیا کا مطالعہ کرتا جارہا ہوں، سمرقندی صاحب کے علم، جہدِ مسلسل اور بے لوثی سے متاثر ہوتا جارہا ہوں۔ یہ مضمون میری اس رائے کی تائید میں ایک بہترین ثبوت ہے۔--اسپریچولسٹ (گفتگو) 07:31, 12 دسمبر 2008 (UTC)

عنوان

ترمیم

@سمرقندی: جناب اس جیسا نام کسی لغت میں نہیں ہے اس کے لیے اردو میں ”معدی امعائی حلقہ“ رائج ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 05:14، 28 اپریل 2018ء (م ع و)

واپس "معدی امعائی حلقہ" پر