تبادلۂ خیال:مفتی اذانگاچھی
Nijam122، آپ ایک اچھا مضمون لکھ رہے ہیں بہت اچھی بات ہے۔ مگر اس مضمون کا نام کیا یوں ہونا چاہئے؟ مولانا صوفی مفتی اذانگاچھی، اگر ایسا ہے تو نام ٹھیک اور اچھے طریقے سے لکھ کر مضمون اچھا بنا سکتے ہیں۔ کیا آپ کو منظور ہے؟۔ کیوں کہ آپ نے جو spelling لکھا ہے، اس نام سے تو کوئی مضمون تلاش نہیں کرے گا۔ نام ذیل جیسے ہونا چاہئے، جو تلاش کرنے میں اور پڑھنے میں بھی آسانی اور صحیح املا کے ہوں۔ ذیل کے نام دیکھئے،
- مولانا صوفی مفتی اذانگاچھی
- صوفی اذانگاچھی
- حضرت صوفی اذانگاچھی
- حضرت اذانگاچھی
آپ کے دئے گئے لنک والی ویب سائٹ دیکھا میں نے۔ اوپر بتائے گئے ناموں کی طرح ہونا چاہئے۔ اور مضمون کو بھی میں تھوڑا درست کر رہا ہوں تاکہ پڑھنے جیسا ہو۔ ٹھیک۔۔۔۔۔۔ آپ لکھتے جائیے، رفتہ رفتہ سب چیزیں درست ہوجائیں گی۔ احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 22:38, 29 جنوری 2015 (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے مفتی اذانگاچھی پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://haqqanianjuman.com/sufi-azangachi-saheb-r-a/ میں https://web.archive.org/web/20150212123444/http://haqqanianjuman.com/sufi-azangachi-saheb-r-a/ شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 04:28، 31 دسمبر 2020ء (م ع و)