مفتی اذانگاچھی

بھارتی صوفی سنت

مفتی اذانگاچھی : (پیدائش: 1828ء - وفات: 1932ء ) : قدیم ریاست بنگال، ضلع ہاؤڑہ کے اجان گچی گاؤں میں پیدا ہوئے۔[1][2] ان کا گھرانہ فاروقی زمینداری رئیس گھرانہ تھا۔ ان کی تعلیم گھریلو تعلیم تھی اور کئی اساتذہ کے پاس بھی تعلیم حاصل کی۔ ان کو عربی، فارسی (قدیم ایرانی) اور بنگالی زبانوں پر کافی اچھا عبور حاصل تھا۔

  حضرت مولانا صوفی مفتی اذانگاچھی 
حضر قبلہ( ر)

معلومات شخصیت
پیدائش 1828ء یا 1829ء
اذانگاچھي گاؤں، ہاوڑا ضلع، مغربی بنگال، بھارت
وفات 19 دسمبر 1932ء، 104 سال
کولکاتا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
والدین صوفی مفتی حضرت راکب الدین احمد فاروقی (والد)
رشتے دار خلیفہ دوم حضرت عمر بن خطاب کہ 37 پیڑیوں تک خاندانی۔
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ عالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت حقانی انجمن صوفی حکم کے بانی
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ انجمن، صوفی اذانگاچھی صاحب

سلسلہ

ترمیم

خاندانی سلسلہ کو دیکھا جائے تو موصوف کا شجرہ خلیفہ دوم حضرت عمر بن خطاب تک جاتا ہے، جو 36 پشتوں تک کا خاندانی سلسلہ ہے۔

حقانی انجمن

ترمیم

انھوں نے 1876ء میں حقانی انجمن قائم کی۔

عالیہ مدرسہ

ترمیم

کولکتہ میں عالیہ مدرسہ (کلکتہ). (اب عالیہ یونیورسٹی کہا جاتا ہے) قائم کیا گیا ہے جہاں کئی طلبہ زیر دینی تعلیم ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Haqqani+Anjuman"&dq="Haqqani+Anjuman"&hl=en&sa=X&ei=-1unVLeiNYHh8AX4v4HIBg&ved=0CB0Q6AEwAA Introduction 
  2. biography، 12 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2015