تبادلۂ خیال:مقداد بن عمرو
مقداد بن اسود کافی عرصہ سے بغیر حوالہ موجود ہے پتہ نہیں کہاں سے لیا ہےجبکہ حقائق مختلف ہیں اسے حذف کر دیں تاکہ نیا لکھا جا سکے--Abualsarmad (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:34, 22 نومبر 2017 (م ع و)
- @Obaid Raza:— بخاری سعید تبادلہ خیال 09:24, 22 نومبر 2017 (م ع و)
- جو مواد بھی بغیر حوالہ یا خلاف واقعہ ہے، اسےنکال کر آپ اضافہ کر دیں، حذف تب کیا جا سکتا ہے، جب عنوان غلط ہو، یک سطری ہو، خود ساختہ اصطلاحات کی بھرمار ہو، یا مواد بغیر اجازت کاپی پیسٹ کیا گیا ہو۔ اس کا عنوان درست ہے، زمرے اور سانچے، خانہ معلومات وغیرہ موجود ہیں، قدیم ہے، اور معلومات ظاہر ہے، من گڑھت نہیں ہوں گی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:00, 22 نومبر 2017 (م ع و)
مقداد بن عمرو سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر مقداد بن عمرو کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔