تبادلۂ خیال:ملک مظہر عباس
--- کسے غیر معروف ہے---
ایک پسماندہ علاقے میں رہتے ہوۓ ۔ اتنی تعلیم حاصل کی اور ملک اور ملک کے باہر اونچی پوسٹ پر کام کیا ۔ملک کا نام روشن کیا ۔۔۔۔ چک481 ج ب بوٹیوالی
- معروفیت کا معیار اعلی تعلیم نہیں ہے بلکہ عام لوگوں کا جاننا ہے۔ مذید تفصیل کے لیے دیکھیں: معروفیت کے اصول (انگریزی میں) --کاشف عقیل (تبادلۂ خیال) 10:53, 23 مئی 2012 (UTC)
- تبادلۂ خیال حذف نہ کریں۔ --کاشف عقیل (تبادلۂ خیال) 13:20, 23 مئی 2012 (UTC)
- مذید دیکھیں: معروفیت برائے افراد ، خود نوشت سوانح حیات اور خود اشتہاری --کاشف عقیل (تبادلۂ خیال) 15:33, 23 مئی 2012 (UTC)
ملک مظہر عباس سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر ملک مظہر عباس کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔