تبادلۂ خیال:موطأ امام مالک

رائے درکار ترمیم

ابوالسرمد صاحب! موطا امام مالک اردو مترجم مع شرح اس میں کافی مواد کو میں نے اپنی سمجھ کے مطابق ہٹادیا ہے کیونکہ اس میں دوہرا مواد شامل تھا دو بار ایک ہی چیز درج تھی۔ اور ابھی موجودہ مواد اور حذف کردہ مواد دعائیہ جملوں پر مبنی ہے آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ یا تو اس پورے حصے موطا امام مالک اردو مترجم مع شرح کو حذف کردیں یا ترتیب دے دیں۔-- حماد سعید تبادلہ خیال 04:49, 2 مئی 2017 (م ع و)

  بہت اچھے!--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:17, 2 مئی 2017 (م ع و).
واپس "موطأ امام مالک" پر