تبادلۂ خیال:میرپور ماتھیلو
Edit request on 29 ستمبر 2020
ترمیم{گھوٹکی}}
میر پور ماتھیلو میں ایف ایف سی کھاد بنانے کا بڑا کارخانہ نصب ہے، اسے تعلقے کا درجہ حاصل ہے، پہلے اس کا نام میر پور تھا، دیگر علاقے جن کے نام میر پور ہیں ان سے تخصیص کے لیے اس کے نام کے ساتھ لفظ ماتھیلو (مومل جی ماڑی ) کا اضافہ کیا گیا، ماتھیلو ایک قدیمی علاقہ ہے، جہاں میر پور ماتھیلو سے بھی ایک راستہ جاتا ہے،
حوالہ
ترمیممدرسه مفتی غلام الله کولاچی نزد لال سی این جی