تبادلۂ خیال:میکے میں سکونت
ویسے اردو اس کے لیے گھر داماد رائج ہے، [1] اسے گھر دامادی کیا جا سکتا ہے۔ پنجابی والے گھر جوائی (جوائی بیٹی کا شوہر، ہندی یا سنسکرت میں شاید یہ گھر جمائی ہے) کہتے ہیں اور اسے بہت برا سمجھتے ہیں۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:15, 26 ستمبر 2017 (م ع و)
- مگر انگریزی میں اس کے کچھ اور ہی معانی ہیں۔ اس کے علاوہ en:Gharjamai خود ایک الگ مضمون کبھی لکھا جا سکتا ہے۔ یاد رہے ہندی میں جمائی داماد کو کہتے ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:23, 26 ستمبر 2017 (م ع و)
- جی شکریہ! گھر داماد کا مضمون شروع کیا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:05, 27 ستمبر 2017 (م ع و)
- بہت ہی عمدہ! آپ کی تخلیقی صلاحیتیں اپنے آپ میں بے مثال ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:08, 27 ستمبر 2017 (م ع و)
- جی شکریہ! گھر داماد کا مضمون شروع کیا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:05, 27 ستمبر 2017 (م ع و)
میکے میں سکونت سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر میکے میں سکونت کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔