تبادلۂ خیال:نشادر
- کسی ساتھی کو اگر معلوم ہو کہ اس مضمون کی ابتداء میں < / noinclude > لکھا ہوا کیوں آرہا ہے تو براۂ کرم درست کر دیجیۓ۔ میرا خیال ہے کہ کسی ذیلی سانچے میں جاکر درست کرنا ہوگا جو میری سمجھ میں نہیں آیا ، کیونکہ یہی تمام ذیلی سانچے Ammonia اور اوزون میں استعمال ہوۓ ہیں اور ان صفحات میں ایسا لکھا ہوا نظر نہیں آرہا۔ --سمرقندی 08:10, 24 اگست 2008 (UTC)
نشادر سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر نشادر کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔