تبادلۂ خیال:نیوٹن کے قوانین حرکت
دوسرے قانون میں موجود عبارت " تناسب کا دائم جسم کی کمیت m ہوتا ہے " درست نہیں۔یہاں دائم ٬ k ہے۔ جس لی value 1 ہے۔ یعنی k=1۔ اسی لئے F=kma کو F=ma لکھا جاتانے ہے۔Basharat Ali Lahori (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:31, 26 دسمبر 2016 (م ع و)
نیوٹن کے قوانین حرکت سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر نیوٹن کے قوانین حرکت کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔