نیوٹن کے قوانین حرکت

ایک انگریز سائنس دان سر آئزک نیوٹن نے حرکت کے تین بنیادی قوانین وضع کیے:

نیوٹن کا پہلا قانون حرکتترميم

بیانترميم

ہرجسم اپنی ریسٹ کی حالت یا خط مستقیم میں یونیفارم موشن کو جاری رکھتا ہے بشرطیکہ اس پر کوئی نیٹ فورس عمل نہ کرے۔


نیوٹن کا دوسرا قانون حرکتترميم

بیانترميم

"جب کسی جسم پہ کوئی دوسری قوت اثرانداز ہوتی ہے تو یہ قوت اپنی ہی سمت میں ایک اسراع پیدا کرتی ہے۔ یہ اسراع قوت کے راست متناسب ہوتا ہے، جب کہ جسم کی کمیت کے بالعکس متناسب ہوتا ہے۔"

کسی جسم میں پیدا شدہ اسراع a اس پر عامل قوت F کے راست متناسب ہوتا ہے،   اور تناسب کا دائم جسم کی کمیت m ہوتا ہے، یعنی

 

نیوٹن کا تیسرا قانون حرکتترميم

بیانترميم

"ہر عمل کا برابر اور مخالف ردعمل ضروری ہوتا ہے۔۔

منظوم اندازترميم

اک جسم لگاتا ہے دوجے پہ جو اک قوت

دوجا بھی لگائے گا پہلے پہ وہی قوت
مقدار میں یکساں ہیں پر سمت مخالف ہے
اک ہے عمل کی ، دوجی ردِّ عمل کی قوت