تبادلۂ خیال:وفد بنو تمیم

مکرمی ! آداب! وفد بنو تمیم میں تین جگہ آیتیں دی گئیں ہیں۔ ۱)اِنَّ الَّذِيْنَ يُنَادُوْنَكَ مِنْ وَّرَاۗءِ الْحُـجُرٰتِ اَكْثَرُهُمْ لَا يَعْقِلُوْنَ بے شک جو لوگ آپ کو حجروں کے باہر سے پکارتے ہیں ان میں سے اکثر (آپ کے بلند مقام و مرتبہ اور آداب تعظیم کی) سمجھ نہیں رکھتے۔ ۲) یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَرْفَعُوْا...... غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ ۳)اِنَّ الَّذِیْنَ یُنَادُوْنَکَ مِنْ وَرَآءِ الْحُجُرٰتِ اَکْثَرُھُمُ لَا یَعْقِلُوْنَ آپ سے التماس ہے کہ ۱) پارہ ، سورت اور نمبر آیت بھی درج کردیں۔ ۲) ہر آیت کے بعد ترجمہ بھی دے دیں ۳) آیت مکمل تحریر فرمائیں۔ یہ بہت بڑا کام ہو گا اور عربی سے نا بلد لوگوں کے لیے نہایت کام آمد ہو گا۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:02, 3 جنوری 2016 (م ع و) جناب کے حکم کی تعمیل کر دی گئی ایک جگہ تکرار بلا ضرورت تھی موضوع سے بھی متعلق نہ تھی اس لئے حذف کر دی گئی بہت شکریہ--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:25, 3 جنوری 2016 (م ع و)

وفد بنو تمیم سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "وفد بنو تمیم" پر