تبادلۂ خیال:ولید بن عبد الملک

میں نے مضمون کو کافی حد تک مکمل کرنے کی کوشش کی ہے۔ جہاں تک سندھ اور اندلس کی فتوحات کا تعلق ہے تو اس کے لیے الگ مضامین لکھ دیئے ہیں۔ تاکہ مضمون کو مزید طوالت سے بچایا جا سکے۔ میرے خیال میں اب مضمون منتخب مقالوں کی فہرست میں شامل ہو نے کے قابل ہے۔--Wahab 09:53, 2 جولا‎ئی 2007 (UTC)

بالکل وہاب صاحب! اس مضمون سے آپ کی محنت کا اندازہ ہوتا ہے، آپ نے کہنے میں بہت جلدی کردی میں اس کو ویسے ہی منتخب مقالہ قرار دینے والا تھا بس پہلے اس میں روابط وغیرہ ترتیب دے لوں، اس کے بعد یہ منتخب مقالہ ہوگا انشاء اللہ فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ

ولید بن عبد الملک سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "ولید بن عبد الملک" پر