تبادلۂ خیال:ویب براؤزر
قسمیں
ترمیمکچھ ویب براؤزر کی قسمیں بھی مثال کیے طور پر بیان کی جانی چاہئیں Minnatullah Shaikh (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:02, 31 اکتوبر 2015 (م ع و)
منت اللہ بھائی، میں آپ کی بات سے متفق ہوں۔ آپ اسی مضمون میں گوگل کروم، اوپیرا، موزیلا فائر فاکس، انٹرنیٹ ایکسپلورر، ایپل سفاری وغیرہ کا تذکرہ کرسکتے ہیں۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:49, 31 اکتوبر 2015 (م ع و)