اتنا طویل عنوان رکھنے کے بجائے اس کو ٹائٹان (درخت) کی جانب کیوں نہ منتقل کیا جائے؟ جو اس درخت کا نام ہے۔ آراء درکار فہد احمد 07:30, 6 نومبر 2009 (UTC)

  • titan کے لیۓ جسیم کا لفظ مناسب بھی ہے اور استعمال میں بھی۔ --سمرقندی 08:20, 6 نومبر 2009 (UTC)
جو مناسب سمجھیں، میرے خیال میں کیونکہ یہ درخت کا نام ہے اس لیے اسے ٹائٹان (درخت) کی جانب ہی منتقل کیا جانا چاہیے فہد احمد 11:30, 19 نومبر 2009 (UTC)

ٹائٹان سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "ٹائٹان" پر