تبادلۂ خیال:پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز

  • اس مضمون کا نام ' پاکستان بین الاقوامی خطوط ہوائی ' ہونا چاہیئے۔ --سمرقندی 09:46, 17 مئی 2010 (UTC)
  • جی بالکل سمرقندی بھائی، میں کافی عرصے سے ائیرلائن کیلئے متبادل ڈھونڈ رہا ہوں، دراصل انگریزی اِصطلاح ’’ائیرلائن‘‘ یا ’’ائیرلائنز‘‘ ایک اسم اور یک لفظی ہے (airline)۔۔ جبکہ اُردو اِصطلاح ’’خطوط ہوائی‘‘ یا ’’ہوائی خطوط‘‘ نا تو یک لفظی ہے اور اصل مفہوم کو بھی میرے خیال میں اَدا نہیں کرتی۔ اِس کیلئے لفظ ’’طیرانیہ‘‘ (یعنی مرافقۂ طیران، جیسے کہ ’’فضائیہ‘‘ ہے) کے بارے میں کیا خیال ہے؟، اِس کی جمع: طیرانیات کی جاسکتی ہے جو کہ انگریزی اِصطلاح کا مفہوم (system of flying: a system of commercial scheduled flights transporting people and goods, or a company that operates such a system) کے بھی قریب ہے۔ ورنہ دوسرے متبادل تلاش کئے جاسکتے ہیں۔ --محبوب عالم 14:33, 17 مئی 2010 (UTC)
  • دراصل اس مضمون کا نام ہی غلط رکھا گیا ہے یعنی پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کی جگہ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز ہونا چاہیئے تھا یا اردو میں اس مضمون کا نام ' پاکستان بین الاقوامی خطوط ہوائی ' ہونا چاہیئے موجودہ مضمون جس کا نام پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کا ترجمہ ' پاکستان بین الاقوامی خط ہوائی ' ہوگا اور جب ہم اسے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز لکھین گے تو اس کا ترجمہ ' پاکستان بین الاقوامی خطوط ہوائی 'ہوگا۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کی ویب سایٹ www.piacl.com.pkمیں بھی ائیر لائن کی جگہ ائیر لائنز لکھا ہوا ہے۔ لیکن میرا مشورہ یہ ہے کہ اداروں کے انگریزی ناموں پر ہی اکتفا کیا جایے ورنہ یہ الفاظ ابہام پیدا کرسکتے ہیں مثلا اگر کسی کو آپ یہ کہیں کے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کا دفتر کہا ں ہے تو وہ فورا سمجھ جایے گا لیکن اگر آپ کسی سے یہ کہیں کہ ' پاکستان بین الاقوامی خط ہوائی ' کا دفتر کہا ہے تو وہ نہیں سمجھے گا کیونکہ یہ ان کے لیے غیر مانوس اور اجنیی جملہ ہے --رحمت عزیز چترالی 02:25, 12 اکتوبر 2010 (UTC)
  • مذکورہ اِصطلاح بارے مزید بحث کیلئے مقالہ طیرانیہ ملاحظہ فرمائیے۔۔۔ --محبوب عالم 04:22, 18 اگست 2011 (UTC)

بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 02:14، 27 اکتوبر 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 06:18، 31 اکتوبر 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2024)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 05:19، 20 ستمبر 2024ء (م ع و)

واپس "پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز" پر