تبادلۂ خیال:چرچ ثقافتی ورکشاپ

  • صاحب ہماری سمجھ میں تو اس آدھے تیتر آدھے بٹیر والے عنوان کی منطق نہیں آرہی۔ اگر اصل زبان کا نام بدلا جاسکتا ہے تو مکمل بدلیے! نہیں بدلا جاسکتا تو کامل اصل پر رکھیے! مقصد عرض کرنے کا یہ ہے کہ اگر اردو ہی میں عنوان لکھنا مقصود ہو تو یہ ----- کلیسا کارگہِ ثقافت ------ ہونا چاہیے؛ غالب نے بھی تو workshop سے ، کارگہِ شیشہ گری ، بنائی تھی --سمرقندی 06:23, 25 دسمبر 2010 (UTC)
واپس "چرچ ثقافتی ورکشاپ" پر