تبادلۂ خیال:چندرگپت موریا

امین اکبر صاحب اسلام علیکم میری سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ چندر گپت جو مضمون میں نے ڈالا ہے اس کا تعلق ( ربط ) موریا سے کیوں نہیں ہورہا ہے معین انصاری

معین بھائی آپ نے جو مضمون لکھا ہے وہ سلطنت موریا کا بانی چندرگپت موریا کا ہے (موریا کا وجہ تسمیہ اُس کی ماں کا نام مورا تھا، اس کے نام سے موسوم سلطنت)، جو کہ تاریخ ہند سے تعلق رکھتا ہے، مگدھ سلطنت بھی وہیں کی تھی۔ آج کل اس علاقہ کو بھارت کی ریاست بہار کے نام سے جانا جاتا ہے، جس کا دارالسلطنت پاٹلی پترا (موجودہ پٹنہ ہے) تھا۔ اردو ویکی میں ایک مضمون ہے موریہ جس کا رجوع مکرر موریا سے دیا گیا ہے، اور یہ مضمون ایک یونانی جزیرہ کے بارے میں ہے۔ دونوں بالکل مختلف موضوعات۔ احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:06, 15 دسمبر 2014 (م ع و)

چندرگپت موریا سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "چندرگپت موریا" پر