تبادلۂ خیال:چین کے تاریخی دارالحکومت
دارالخلافات؟ یہ اصطلاح کیا ہے؟ کیا اسے دارالخلافے یا صرف دارالحکومت نہیں کیا جا سکتا؟ میرے خیال میں تو یہ مناسب رہے گا “چین کے چار عظیم قدیم دارالحکومت“ ۔ علاوہ ازیں اس مضمون میں ہجوں کی غلطیاں بہت زیادہ ہیں۔ مجھے امید ہے کہ محترم قلم کار صاحب اسے تکمیل تک غلطیوں سے مبرا کر دیں گے۔ والسلام فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ
چین کے تاریخی دارالحکومت سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر چین کے تاریخی دارالحکومت کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔