چین کے تاریخی دارالحکومت

چین کے تاریخی دارالحکومتوں کی فہرست

ترمیم
 
بیسویں صدی سے پہلے کے دار الحکومت
 
یسویں صدی سے بعد کے دار الحکومت

الفبائی ترتیب میں:

  • انیانگ: ین کے نام سے جانے جانے والا یہ شہر شانگ سلطنت کے زمانہ ء ین میں چین کا دار الحکومت رہا۔
  • بیجنگ: کبھی بیجنگ کبھی پیکنگ اور کبھی پیپنگ کے نام سے جانا کیا یہ شہر با رہا چینی طاقت کا مرکز اور ملک کا دار الحکومت بنا۔ اس کو آخری بار یہ اعزاز 1949 میں ملا اور یہ اب عوامی جمہوریہ چین کا دار الحکومت ہے۔ اس کی عروج و زوال کی کہانی ذیل میں درج ہے:
بنام جی(薊 Jì):ریاست یان کا بہار و خزاں کا 722 ق-م سے 481 ق-م تک کا دار الحکومت۔
بنام یانجنگ(燕京 Yānjīng ):لیاؤ سلطنت کا 907 سے 1125 تک ثانوی دار الحکومت۔
بنام ژونگدو(中都 Zhōngdū ):جن سلطنت کا حکمران جن شی زونگ سے 1220 کی دہائ تک دار الحکومت رہا۔
بنام ڈاڈو(大都 Dàdū ):یوعان سلطنت کا 1271 سے 1368 تک دار الحکومت رہا۔ اس کو عظیم سیاح مارکوپولو نے کامبولک کے نام سے بتایا۔ ڈاڈو کے لغوی معنی عظیم دار الحکومت کے ہیں۔
بنام جنگشی (京師 Jīngshī ):منگ سلطنت کے حکمران شہنشاہ یونگل سے 1220سلطنعت کے زوال تک دار الحکومت رہا۔ جنگشی کے لغوی معنی دار الحکومت کے ہیں۔
1644 میں منگ سلطنعت کے زوال سے 1912 میں قنگ سلطنت کے اختتام تک۔
جمہوریہ چین کی بییانگ حکومت کا دار الحکومت بنا۔
عوامی جمہوریہ چین کا تاحال دار الحکومت۔
904 سے 978 تک وویے سلطنت کا دار الحکومت رہا۔
بنام لنان (臨安 Lín'ān) جنوبی سونگ سلطنت کا دار الحکومت رہا۔
  • ہاؤ ژو سلطنعت کا دار الحکومت۔ زیان شہر کے نزدیک۔
  • کائفنگ یہ شہر با رہا چینی طاقت کا مرکز اور ملک کا دار الحکومت بنا:
اختتامی لیانگ سلطنعت کا دار الحکومت رہا۔
اختتامی جن سلطنعت کا دار الحکومت رہا۔
ہان سلطنعت کا دار الحکومت رہا۔
ژو سلطنعت کا دار الحکومت رہا۔
بنام ڈونجنگ (東京 Dōngjīng) 960سے 1279 تک سونگ سلطنعت کا دار الحکومت رہا۔
  • لویانگ یہ شہر با رہا چینی طاقت کا مرکز اور ملک کا دار الحکومت بنا:
1122‍ق-م سے 256 ق-م تک مشرقی ژو سلطنعت کا دار الحکومت رہا۔
25 سے 220 تک مشرقی ہان سلطنعت کا دار الحکومت رہا۔
دور سہ سلطنعت میں وی سلطنعت کا دار الحکومت رہا۔.
265 سے 420 تک مغربی جن سلطنعت کا دار الحکومت رہا۔
493 سے شمالی وی سلطنعت کا دار الحکومت رہا۔
اختتامی ٹانگ سلطنعت کا دار الحکومت رہا۔
  • نانجنگ (formerly Romanized Nanking (CPMR) or Nanching in WG) was the capital of various Chinese governments including (sorted chronologically):
all of the Six Dynasties: called Jianye (建業 Jiànyè) or جیانکانگ (建康 Jiànkāng). The Six Dynasties are:
Kingdom of Wu during the تین مملکتیں.
Eastern Jin Dynasty
Liu Song Dynasty
Southern Qi Dynasty
Liang dynasty
Chen dynasty
Ming Dynasty before شہنشاہ یونگلو Emperor moved the capital to Beijing.
Taiping Tianguo (Heavenly Kingdom of Great Peace and Prosperity) during the Taiping Rebellion. Known as Tianjing (天京,literally 'Heavenly Capital') between 1853 and its fall in 1864.
Republic of China after the Northern Expedition until the دوسری چین-جاپانی جنگ of WWII, and after the war until چیانگ کائی شیک retreated to Taiwan in 1949.
Wang Jingwei's pro-Japanese collaborationist government.
Western چو, also see Hao.
چین (ریاست) in بہار اور خزاں کا دور and چن خاندان 221 BC-207 BC: Xi'an is located near the Qin capital which is called شیانیانگ (咸陽 Xiányáng).
Western Han Dynasty from 206 BC to AD 9
شن خاندان from 8 to 23
ہان خاندان
جن خاندان (265–420)
State of Former Zhao, a state in the Sixteen Kingdoms period during the Chinese جن خاندان (265–420).
State of Former Qin from 351 to 394, from the Sixteen Kingdoms period.
State of Later Qin from 384 to 417, from the Sixteen Kingdoms period.
Western Wei Dynasty
Northern Zhou Dynasty
تحصیل سوئی from 581 to 618
Tang Dynasty from 618 to 907
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔