عنوان

ترمیم

@Ibne maryam اس مضمون کان نام ”ڈیازیپام “ زیادہ مناسب لگ رہا ہے۔ امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:15، 21 دسمبر 2023ء (م ع و)

ڈائیزیپام

ترمیم

محترم @امین اکبر صاحب

اگر آپ مناسب سمجھتے ہیں تو تبدیل کردیں۔ میری طرف سے اجازت ہے۔ بلکہ آپ سے درخواست ہے کہ آج کے دن کچھ اور موضوعات بھی طب کے متعلق ترجمہ کیے ہیں۔ اگر ان میں بھی نظر ثانی کرکے مناسب زمرہ جات شامل کردیں تو نوازش ہوگی۔ Ibne maryam (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:34، 21 دسمبر 2023ء (م ع و)

واپس "ڈیازیپام" پر