السلام علیکم میں ژوب میں رہتا ہوں۔ اور ژوب کے بارے میں تقریبا تمام طرح کی معلومات بندہ کے پاس ہیں۔ میں چاہتا ہوں کہ اس مضمون کو تفصیل سے لکھوں۔ لیکن وکیپیڈیا کے ٹیکسٹ ایڈیٹر کی سمجھ نہیں آ رہی۔ فہرست کیسے بناؤں ؟ فہرست کو عنوانات سے لنک کیسے کروں ؟ علامات اور ہائپر لنک وغیرہ بہت پیچیدہ ہیں۔ کیا اس کا کوئی ویڈیو ٹوٹیورل ہے جس کی مدد سے سیکھا جا سکے ؟— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست Aikzhobi (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ژوب سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "ژوب" پر