تبادلۂ خیال:کالاباغ بند
عمر صاحب، مقالہ تو بہت شاندار ہے، کالاباغ بند کے حوالے سے وقتا فوقتا منظر عام پر آنے والی خبریں اس میں شامل کی جاتی رہیں تو چند ماہ میں یہ مضمون بہترین مقالہ قرار دیا جا سکتا ہے۔ بہرحال مضمون میں مجھے ایک جملے کی وضاحت درکار ہے:
دریائے سندھ پر تعمیر کیے جانے والے بند پہلے سے ہی کئی ماحولیاتی مسائل کا سبب بن رہے ہیں، جن کو ابھی تک وفاقی و صوبائی سطح پر زیر بحث نہیں لایا گیا ہے۔ کالاباغ بند میں جمع ہونے والی ریت کا مسئلہ ماحولیاتی مسائل میں نہ صرف اضافہ کرے گا بلکہ یہ منچھر جھیل اور ہالیجی جھیل میں پانی کی دستیابی کا بھی سبب بنے گا، جس سے آبی حیات کو انتہائی خطرات درپیش ہوں گے
فہد احمد 09:55, 14 دسمبر 2009 (UTC)
شکریہ جناب، یہ مقالہ زیادہ تر انگریزی وکیپیڈیا سے ترجمہ شدہ ہے اور بدقسمتی سے وہاں بھی حوالہ جات پر کوئی خاص توجہ نہیں دی گئی۔ اور اس جملے کے متن سے بحیثیت قدرتی وسائل کے طالب علم کی حیثیت سے متفق ہوں۔ دراصل کوئی بھی منصوبہ جیسے تربیلا بند یا منگلا بند اور اب تعمیر ہونے والے بھاشا بند کو دیکھ لیں، اس میں کئی ماحولیاتی مسائل کی نشاندہی اس کی فیزیبلٹی میں ضرور کی گئی ہو گی لیکن بدقسمتی سے اس حصے پر توجہ کم دی گئی ہے۔ مثال کے طور پر آپ تربیلا بند کے ارد گرد واقع غازی کا علاقہ اور جھیل کی سطح پر دربند کے علاقے کو لے سکتے ہیں۔ تربیلا کی تعمیر کے بعد یہاں ریت جمع ہوتی رہی جس کی وجہ سے قریب 100 سے 150 مربع کلومیٹر کے علاقے میں واقع جنگلات، قدرتی وسائل اور زرعی زمینیں بنجر ہو چکی ہیں۔ تربیلا کی ہی بدولت ضلع صوابی میں سیم و تھور کا مسئلہ پیش آیا تھا جس پر حکومت جرمنی کی امداد سے ایک پراجیکٹ کی مدد سے قابو پایا گیا تھا۔ دوسری بڑی مثال سندھ ڈیلٹا کی ہے جو کہ اب گھٹ کر صرف 10 فیصد تک محدود ہو چکا ہے، ان مسائل پر جب تربیلا اور منگلا تعمیر ہوئے تھے تب ہی غور کرنے کی ضرورت تھی لیکن بدقسمتی سے وفاقی سطح پر ایسا ممکن نہ ہو سکا۔ جھیلوں کے حوالے سے بھی یہی مسئلہ درپیش ہے کہ پانی کی فراہمی ہی دراصل ان کی بقا ہوتی ہے اور تازہ پانی کی آبی حیات اس ہی پر منحصر ہوتی ہے، اگر تازہ پانی مسلسل فراہم نہ ہو سکے تو یہ جھیل نہیں بلکہ جوہڑ یا تالاب ہی کہلائے گا۔ سلٹ یا ریت کا مسئلہ بدستور موجود ہے جو کہ تربیلا اور منگلا کی صفائی نہ ہونے کی وجہ سے مسلسل خطرات کا سبب بن رہا ہے۔ تاحال ان مسائل پر کسی بھی قسم کی توجہ نہیں دی گئی۔ مشرف دور میں منگلا بند کی صفائی بھی دراصل اقوام متحدہ کے ہزاریہ اہداف کی پابندی کی وجہ سے ممکن ہوا تھا لیکن ابھی بھی وہ منصوبہ کھٹائی میں پڑا ہے۔--عمر احمد بنگش 13:57, 14 دسمبر 2009 (UTC)
اوہو!! اصل میں میں لفظ "دستیابی" سے چکر کھا گیا تھا۔ میرے خیال میں یہ جملہ کچھ یوں ہونا چاہیے۔
کالاباغ بند میں جمع ہونے والی ریت کا مسئلہ ماحولیاتی مسائل میں نہ صرف اضافہ کرے گا بلکہ یہ منچھر جھیل اور ہالیجی جھیل میں پانی کی عدم دستیابی کا بھی سبب بنے گا،
یعنی کہ "عدم دستیابی"۔ اب ٹھیک ہے؟ فہد احمد 04:24, 15 دسمبر 2009 (UTC)
۔۔۔
بس جناب تھوڑی اردو کمزور ہے میری، تصیح کا شکریہ--عمر احمد بنگش 17:55, 15 دسمبر 2009 (UTC)
بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے کالاباغ بند پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/Politics/27-May-2008/Kalabagh-Dam-shelved-forever میں https://web.archive.org/web/20131103225155/http://www.nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/Politics/27-May-2008/Kalabagh-Dam-shelved-forever شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 19:54، 31 دسمبر 2020ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (فروری 2021)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے کالاباغ بند پر 5 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/Politics/27-May-2008/Kalabagh-Dam-shelved-forever کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
- http://www.kalabaghdam.org/ میں https://web.archive.org/web/20090503080214/http://kalabaghdam.org/ شامل کر دیا گیا
- http://www.waterinfo.net.pk/pdf/kbd.pdf میں https://web.archive.org/web/20080819204239/http://www.waterinfo.net.pk/pdf/kbd.pdf شامل کر دیا گیا
- http://yangtze.cs.uiuc.edu/~jamali/kalabagh/summary/ میں https://web.archive.org/web/20070219101001/http://yangtze.cs.uiuc.edu/~jamali/kalabagh/summary/ شامل کر دیا گیا
- http://202.38.51.251/ میں https://web.archive.org/web/20060214035220/http://202.38.51.251/ شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 10:38، 4 فروری 2021ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (جولائی 2022)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے کالاباغ بند پر 6 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/Politics/27-May-2008/Kalabagh-Dam-shelved-forever کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
- http://www.kalabaghdam.org/ کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
- http://www.geocities.com/Athens/Forum/4147/ میں پرانے آرکائیو ربط https://www.webcitation.org/query?id=1256464813582582&url=www.geocities.com/Athens/Forum/4147/ کو نئے آرکائیو ربط https://web.archive.org/web/20091027062100/http://geocities.com/Athens/Forum/4147/ سے بدل دیا گیا ہے
- http://www.waterinfo.net.pk/pdf/kbd.pdf کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
- http://yangtze.cs.uiuc.edu/~jamali/kalabagh/summary/ کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
- http://202.38.51.251/ کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 21:37، 31 جولائی 2022ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (مئی 2023)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے کالاباغ بند پر 6 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/Politics/27-May-2008/Kalabagh-Dam-shelved-forever کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
- http://www.kalabaghdam.org/ کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
- http://www.geocities.com/khyber007/kalab1.html میں پرانے آرکائیو ربط https://www.webcitation.org/query?id=1256534490532211&url=www.geocities.com/khyber007/kalab1.html کو نئے آرکائیو ربط https://archive.ph/20091026052131/http://www.geocities.com/khyber007/kalab1.html سے بدل دیا گیا ہے
- http://www.waterinfo.net.pk/pdf/kbd.pdf کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
- http://yangtze.cs.uiuc.edu/~jamali/kalabagh/summary/ کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
- http://202.38.51.251/ کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 16:05، 2 مئی 2023ء (م ع و)