تبادلۂ خیال:کامل بہرائچی
سوال
ترمیمکیا یہ مضمون ابتدائی ماخذ (primary source) ہے؟ کیونکہ ماخذ میں اردو ویکیپیڈیا کے لیے انٹرویو لکھا ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:57, 5 جولائی 2017 (م ع و)
- مجھے ویکیپیڈیا کے اصولوں کا اتنا علم نہیں مجھے چند ماہ ہی ہوئے ہیں ہیں اور اِس عرصہ میں مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا جس میں یہ بھی تھا کہ مضمون میں ویکیپیڈیا:معتدل نقطہ نظر کے ساتھ ساتھ مضمون میں حوالے بھی ضروری ہوتے ہیں، ویکیپیڈیا پر ہر قسم کی اشتہار بازی، ذاتی انٹرویو، بلاگی انداز کی ممانعت ہوتی ہے -- بخاری سعید تبادلہ خیال 10:26, 5 جولائی 2017 (م ع و)
- اس انٹرویو کو پہلے کسی مناسب اخبار یا آن لائن نیوز پورٹل یا اور ویب سائٹ جو (بلاگ، سوشل نیٹ ورک، یا غیر معتبر مواد شائع کرنے والی ویب سائٹ ناں ہو) وہان شائع کروایاجائے، پھر اس کا حوالہ دیا جائے۔ مضمون سے یہ حوالہ نکال کر {{حوالہ دین"}} شامل کریں، اگر چند دن مزید حوالہ جات میسر نہ ہو سکیں تو اس کو عارضی طور پر صارف کا ذیلی صفحہ بنا کر، حذف کر دیا جائے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:38, 5 جولائی 2017 (م ع و)