تبادلۂ خیال:کاوش بدری
معروف اور غیر معروف آپ کیسے کہہ سکتے ہیں؟ آپ کو معلوم نہیں ہے تو اس کا مطلب غیر معروف ہے؟ ہمارے ہندوستان میں بہت سے لوگوں نے بہت کچھ اردو زبان کی ترویج و ترقی کے لئے کام کیا اور بہت معیاری کام کیاہے اسے صرف غیر معروف کے کھاتے میں ڈال کر حذف کردینا میں سمجھتا ہوں کہ زیادتی ہے۔
غیر معروف ادیب
ترمیمیہ غیر معروف ادیب نہیں ہیں، Zaheerdanish123 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:35، 15 اکتوبر 2023ء (م ع و)