تبادلۂ خیال:کباڑ بازار

بہت خوبصورت مضمون ہے۔ زور قلم اور زیادہ۔ --Urdutext 01:50, 6 جنوری 2011 (UTC) بہت اچھا اور معیاری مضمون ہے-. Rachitrali (تبادلۂ خیال) 11:15, 6 جنوری 2011 (UTC)

گوگل میں تصویر دیکھنے سےمعلوم ہوگا کہ flea market کباڑیا نہیں بلکہ لنڈا بازار ہے .صارف:Hia9

صارف:Hia9 محترم یہ کباڑ بازار سےمراد وہ جگہ ہے جہاں استعمال شدہ اشیا سستی ملتی ہیں۔ آپ آج کل کے کباڑیے جو صرف سستی چیزیں خریدتے ہیں ان کی وجہ سے غلط ملط کر بیٹھے۔ گوگل پر دیکھ لیں، کباڑ بازار میں کیا بک رہا ہے، لنڈا بازار اردو میں عموما کپڑوں و جوتوں (ملبوسات) کے لیے مخصوص ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:59, 23 مئی 2017 (م ع و)

کباڑ بازار سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "کباڑ بازار" پر