اسلام علیکم برادر محترم،

برائے مہربانی مضمون کا جایزه لیکر مشورہ دیں

  • یہ مضمون ایک گائوں "کرانی" کے بارے میں ہے لیکن مضمون میں گائوں سے متعلق معلومات اور تصاویر کم جبکہ سلسلہ کرانی کے بزرگوں سے متعلق معلومات اور تصاویر زیادہ ہیں۔ برائے مہربانی غیر متعلقہ مواد نکال دیں اور مضمون سے متعلق تصاویر شامل کریں۔ --کاشف عقیل 17:41, 7 دسمبر 2009 (UTC)
واپس "کرانی" پر