تبادلۂ خیال:کنیسہ خرابہ

کنیسہ خرابہ کو کنیسہ خرابا منتقل کیا گیا اس کی کوئی خاص وجہ؟--ابو السرمد محمد یوسفگفتگو 03:49, 11 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

دیکھیے کنیسہ خرابہ لال رنگ سے show ہورہا ہوگا خرابہ۔۔ بخاری سعید  تبادلہ خیال   03:50, 11 جولا‎ئی 2017 (م ع و)
لال رنگ میں دکھائی دینا ہر جگہ درست نہیں اور نہ ہی یہاں پر درست ہے خرابہ اجڑےاور ویران کے معنوں میں ہے جو خرابا سے تعلق نہیں رکھتا --ابو السرمد محمد یوسفگفتگو 06:09, 11 جولا‎ئی 2017 (م ع و)
اس کا نام کنیسہ خرابہ ہے۔ دیکھیے اردو لغت
خرابہ کو سرخ نظر آنے کی درستی کر دی گئی ہے۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:27, 11 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

کنیسہ خرابہ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "کنیسہ خرابہ" پر